"Whoever performs Tawaf for a week in the rain, his past sins will be forgiven."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 656
Hadith Gradingمحدثین:باطل
Hadith Takhrij{ «باطل» } : ملا علی قاری رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام صغانی رحمہ الله نے فرمایا کہ یہ روایت باطل و بے اصل ہے ۔ [الاسرار المرفوعة ص : 106] امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے ۔ [الفوائد المجموعة ص : 106] مزید دیکھئیے : [المقاصد الحسنة ص : 655] ، [تذكرة الموضوعات ص : 72] ، [كشف الخفاء 259/2] شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس روایت کی کوئی اصل نہیں جیسا کہ امام بخاری رحمہ اللہ نے ذکر فرمایا ہے ۔ [ حجة النبى ص : 117]