نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صوم عرفة بعرفات
"The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) forbade fasting on the Day of Arafah in the plain of Arafat."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 628
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : اس کی سند میں مہدی ہجری راوی ہے جسے امام نووی رحمہ الله اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے مجہول کہا ہے ۔ اسی وجہ سے شیخ البانی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے ۔ [ ضعيف ابوداود : 528] ، [ الضعيفة : 404] ، [ تمام المنة ص/410] شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ ثابت نہیں کہ آپ نے عرفات میں یوم عرفہ کے روازے سے منع کیا ہو البتہ یہ ثابت ہے کہ آپ نے خود یہ روزہ نہیں رکھا ۔ [مسند احمد محقق : 8018]