Hadith 611
صوموا تصحوا
"Fast and you will become healthy."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 611
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
امام صغانی ، امام شوکانی ، علامہ طاہر پٹنی اور ابو الفضل مقدسی رحمها اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے ۔ [موضوعات : 72] ، [الفوائد المجموعة ص:90] ، [ تذكرة الموضوعات ص: 70 ] ، [تذكرة الموضوعات للمقدسي ص: 51 ]
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے ۔ [تخريج الاحياء : 2753 ]
ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں حسین بن عبداللہ راوی متروک الحدیث ہے ۔ [ذخيرة الحفاظ : 1429/3 ]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے ۔ [السلسلة الضعيفة : 253 ]