Hadith 597
الجنه دار الاسخياء
"Paradise is the home of generous people."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 597
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij { «موضوع» } :
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 63]
امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔
امام ابن جوزی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 185/2] ، [اللآلي المصنوعة 81/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 80]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 3477]