Hadith 573
فى الخيل السائمة فى كل فرس دينار
"One dinar of zakat is due on every grazing horse."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 573
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
[تلخيص الحبير 339/2] ، [تاريخ بغداد 398/6] ، امام ہیثمی رحمہ الله نے کہا ہے کہ اسکی سند میں لیث بن حماد اور غورک دونوں راوی ضعیف ہیں۔ [مجمع الزوائد 72/3]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس روایت کی سند کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔
امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں غورک بن حصرم راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ اس راوی کے متعلق مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: [ميزان الاعتدال 407/5] ، [المغني 507/2] ، [لسان الميزان 496/4] ، [توضيح المشتبة 251/3]
امام شوکانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ حدیث ناقابل حجت ہے۔ [نيل الأوطار 92/3]