Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 563
ليس فى صلاة الخوف سهو
"There is no forgetfulness (sahw) in the prayer of fear."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 563
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 97/1] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ولید بن فضل راوی ہے جسے امام ابن حبان رحمہ اللہ اور امام دارقطنی رحمہ الله نے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 2930] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 4911]