"Whoever performs four rak‘ahs of prayer while on a journey should repeat the prayer."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 559
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : یہ روایت منقطع ہے، ابراہیم نخعی رحمہ الله کا حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں، جیسا کہ امام ہیثمی رحمہ الله نے یہ وضاحت فرمائی ہے۔ [مجمع الزوائد 2938]