"The established practice is that Jumu'ah is obligatory for every forty or more people."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 527
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں عبدالعزیز بن عبدالرحمٰن راوی ہے، امام احمد رحمہ الله نے اس کی حدیث کو جھوٹ اور من گھڑت کہا ہے، امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے غیر ثقہ کہا ہے، امام دارقطنی رحمہ اللہ نے اسے منکر الحدیث کہا ہے، امام ابن حبان رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ راوی قابل حجت نہیں اور امام بیہقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس طرح کو کوئی بھی حدیث قابل حجت نہیں۔ [تلخيص الحبير 137/2] امام ابن ملقن رحمہ الله نے بھی اس راوی کو ضعیف کہا ہے۔ [البدر المنير 594/4]