"Jumu'ah is obligatory upon the one to whom its call reaches."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 526
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند کمزور ہے، اس میں ابن عطیہ روای متہم بالکذب ہے اور حجاج راوی مدلس ہے اور اس نے عن سے روایت بیان کی ہے۔ [إرواء الغليل 59/3]