"Take a bath on Friday even if you have to buy a bowl of water for a dinar."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 520
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 104/2] امام سیوطی رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله اور شیخ حوت رحمہ الله نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 23/2] ، [الفوائد المجموعة، ص: 15] ، [أسني المطالب، ص: 61] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 158]