Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 484
من لم يوتر فليس منا
"Whoever did not perform Witr is not from among us."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 484
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں ابومنیب راوی ہے جسے امام بخاری رحمہ اللہ اور امام نسائی رحمہ اللہ نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [تلخيص 52/2] امام ابن ملقن رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ضعیف اور منقطع ہے۔ [البدر المنير 349/4] امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 447/1] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 372/11] ، [ضعيف الجامع 6150] شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 23069]