Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 483
ان الله زادكم صلاة الي صلاتكم وهو الوتر
"Allah Almighty has added another prayer to your prayers, and that is Witr."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 483
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [العلل المتناهية 448/1] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں نضر ابوعمر راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3441] امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن عبیداللہ عرزمی راوی ضعیف ہے۔ [دارقطني 31/2] شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے کیونکہ اس میں حجاج بن ارطاۃ راوی ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 6693]