"Whoever does not regularly perform four rak'ahs before Zuhr will not be granted my intercession."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 470
Hadith Gradingمحدثین:لا أصل له
Hadith Takhrij{ «لا أصل له» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور امام نووی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ نیز علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله، امام عجلونی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللؤلؤ المرصوع ص : 201] ، [المصنوع ص: 193] ، [تذكرة الموضوعات ص: 48] ، [كشف الخفاء 277/2] ، [تنزيه الشريعة 150/2]