"O Ali! Do not prompt the imam during the prayer."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 466
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام نووی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ علما کا اتفاق ہے کہ اس میں حارث راوی کذاب ہے۔ [خلاصة الأحكام 505/1] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجمامع 6401]