Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 448
كان يمسح العرق عن وجهه فى الصلاة
"The Prophet (peace be upon him) used to wipe the sweat from his face during prayer."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 448
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام ابن ملقن رحمہ الله نقل فرماتے ہیں کہ اس روایت میں موجود خارجہ راوی کو امام دارقطنی رحمہ اللہ اور دیگر ائمہ نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [البدر المنير 220/4] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں خارجہ بن مصعب راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 240/2]