"The Prophet (peace and blessings be upon him) used to touch his beard during prayer."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 445
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں منذر بن زیاد طائی راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 2464] امام ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس روایت کو منذر بن زیاد نے گھڑا ہے۔ [تنزيه الشريعة 19/1]