"Placing the hand on the side during prayer is the comfort of the people of Hell."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 444
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبداللہ بن ازور راوی ہے جسے امام ازدی رحمہ الله نے ضعیف کہا ہے، اور اس کی اس حدیث کو ذکر کر کے اسے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 2462] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 2273]