Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 434
السجود على الجبهة فريضة وعلي الانف تطوع
"Sajdah on the forehead is obligatory, while sajdah on the nose is voluntary."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 434
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 437/1] شمس الدین حنبلی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ امام احمد رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں محمد بن فضل راوی اہلِ کذب میں سے ہے، اور امام یحییٰ بن معین رحمہ الله نے تو اسے کذاب کہا ہے۔ [تنقيح التحقيق 289/1]