"Whoever raised his hands in prayer, his prayer is not valid."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 423
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 97/2] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام حاکم رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 39] ، [الفوائد المجموعة ص: 29] ، [اللآلي المصنوعة 17/2] ، [تلخيص الحبير 436/1]