"It is also part of the completion of prayer that one should pray while wearing shoes."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 419
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 16/2] امام ہیثمی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں علی بن عاصم راوی متکلم فیہ ہے۔ [مجمع الزوائد 2249] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 6084]