"Sweeping the mosques is the dowry of the houris of Paradise."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 405
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں، اس میں بہت سے مجہول راوی ہیں۔ [الموضوعات 254/3] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 4147]