Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 389
اني نهيت عن قتل المصلين
"I have been forbidden from killing those who pray."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 389
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں دو راوی مجہول ہیں، اور یہ حدیث ثابت نہیں۔ [كما فى العلل المتناهية 752/2] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا کہ اسے طبرانی نے روایت کیا ہے اور اس میں عامر بن یساف راوی منکر الحدیث ہے۔ [مجمع الزوائد 28/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1260]