Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 383
بين كل اذانين صلاة الا المغرب
"Between every two calls to prayer (i.e., the adhan and the iqamah) there is (optional) prayer, except at Maghrib."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 383
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں حیان بن عبداللہ راوی کذاب ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 36] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ «بين كل أذانين صلاة» کے الفاظ تو ثابت ہیں، البتہ بعد والے الفاظ ضعیف روایت میں ہیں۔ [تلخيص 100/2] شیخ البانی رحمہ الله نے ان لفظوں میں اس روایت کو منکر کہا ہے، جبکہ «إلا المغرب» کے علاوہ باقی حدیث کو صحیح کہا ہے ۔ [الضعيفة 2139] ، [الصحيحة 231/1]