Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 369
اقل الحيض ثلاث اكثره عشر
"The minimum duration of menstruation is three days and the maximum duration is ten days."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 369
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ابن منہال راوی مجہول جبکہ محمد بن احمد راوی ضعیف ہے۔ [دارقطني 219/1] اسے طبرانی نے بھی روایت کیا ہے اور اس میں علاء بن حارث راوی ہے جسے امام بخاری رحمہ اللہ نے منکر الحدیث کہا ہے۔ [أسني المطالب ص: 64] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے ۔ [السلسلة الضعيفة 1414]