Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 362
تحت كل شعرة جنابة فاغسلو الشعر وانقو البشر
"Under every hair there is impurity, so wash the hair and cleanse the skin."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 362
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف جدا
Hadith Takhrij{ «ضعيف جدا» } : [ضعيف أبوداؤد 216] ، [ضعيف ابن ماجه 132] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس روایت کا دار و مدار حارث بن وجیہ راوی پر ہے اور وہ بہت زیادہ ضعیف ہے۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی حدیث منکر ہے اور وہ ضعیف ہے ۔ [تلخيص الحبير 263/1] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس حدیث کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 3801]