Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 352
الوضوء مما يخرج وليس مما يدخل
“Ablution becomes obligatory due to that which comes out of the body, not due to that which enters the body.”
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 352
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں فضیل بن مختار راوی بہت زیادہ ضعیف ہے اور شعبہ مولی ابن عباس بھی ضعیف ہے۔ [تلخيص الحبير 332/1] امام ابن ملقن رحمہ الله نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [خلاصة البدر المنير 52/1]