Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 344
فاحسن الوضوء ثم رفع بصره الي السماء
"He performed ablution well and then raised his gaze towards the sky."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 344
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : مذکورہ روایت ”جس میں وضو کے بعد آسمان کی طرف نظر اٹھانے کا ذکر ہے“، ضعیف ہے کیونکہ اس میں ابن عم ابی عقیل راوی مجہول ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 31] ، [أبوداؤد 170] ، [أحمد 150/4] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص الحبير 130/1]