"I would prefer to cut off my feet rather than wipe over the leather socks (mash on the socks)."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 339
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے باطل کہا ہے، جبکہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن مہاجر راوی ہے جو حدیثیں گھڑا کرتا تھا۔ [تلخيص الحبير 297/1] ، مزید دیکھئے: [العلل المتناهية 947/2] ، [نصب الراية 174/1] ، [تنزيه الشريعة 81/2]