Hadith 336
مسح الرقبة امان من الغل
"Wiping the neck is a means of protection from the collar (of punishment) on the Day of Resurrection."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 336
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij { «موضوع» } :
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ ائمہ حدیث اس کی سند پر مطمئن نہیں ۔ [تلخيص الحبير 165/1]
امام نووی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [المجموع]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 31]
علامہ حوت رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [أسني المطالب ص: 254] ، [السلسلة الضعيفة 69]