Hadith 333
المضمضة والاستنشاق سنة
“Rinsing the mouth and putting water into the nose is Sunnah.”
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 333
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
[دارقطني 85/1] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے، کیونکہ اس کی سند میں اسماعیل بن مسلم راوی ضعیف ہے۔ [تلخيص الحبير 132/1] ، لہٰذا کلی اور ناک میں پانی چڑھانا سنت نہیں بلکہ فرض ہے، جیسا کہ دیگر صحیح دلائل سے ثابت ہے۔