Hadith 328
السواك يزيد الرجل فصاحة
"The miswak increases a person in eloquence."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 328
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij { «موضوع» } :
امام صغانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے ظاہر نے گھڑا ہے۔
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔
اور شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 30] ، [المصنوع ص: 112] ، [كشف الخفاء 457/1] ، [العلل المتناهية 336/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 11] ، [السلسلة الضعيفة 642]