"Whoever performs ablution despite already being in a state of purity, Allah Almighty writes ten good deeds for him."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 325
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : اس کی سند ضعیف ہے، امام ترمذی رحمہ اللہ ، امام منذری رحمہ اللہ ، حافظ عراقی رحمہ اللہ ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور امام نووی رحمہ اللہ نے یہی وضاحت فرمائی ہے، اور اس پر اہلِ علم کا اتفاق نقل فرمایا ہے۔ شیح البانی رحمہ اللہ نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [ترمذي 87/1] ، [الترغيب 99/1] ، [تخريج الاحياء 120/1] ، [تلخيص الحبير 184/2] ، [المجموع للنووي 470/1] ، [ضعيف أبوداؤد، الأم ص: 29]