Hadith 309
الإسلام نظيف، فتنظفوا فإنه لا يدخل الجنة إلانظيف
"Islam is pure, so remain pure, and indeed only a pure person will enter Paradise."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 309
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں نعیم بن مورع راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 231/5]
امام سخاوی رحمہ اللہ نے اس راوی کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص : 239]
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [كما فى كشف الخفاء 288/1]