اربع لا يشبعن من اربع : عين من نظر وارض من مطر وانثى من ذكر وعالم من علم
"Four things are never satisfied with four things: the eye with seeing, the earth with rain, the female with the male, and the scholar with knowledge."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 282
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 235/1] امام سخاوی رحمہ اللہ نے اس کی سند میں کذاب راویوں کا ذکر کیا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 98] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 763] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 21] ، [أسنی المطالب ص: 49]