Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 264
من عشق فعف فكتم فمات مات شهيدا
"Whoever fell in love, remained chaste, concealed it, and died, then he died the death of a martyr."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 264
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : [ضعيف الجامع الصغير5697] ، شیخ حوت رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس روایت کا مدار سوید بن سعد پر ہے اور وہ صحیح نہیں۔ [أسنی المطالب ص : 277] شیخ مرعی بن یوسف کرمی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد الموضوعة ص : 138]