Hadith 262
لو احسن احدكم ظنه بحجر لنفعه
"If any one of you entertains good thoughts even about a stone, it will benefit him."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 262
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij { «موضوع» } :
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [كما فى المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 147]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [كما فى المقاصد الحسنة ص: 542]
امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 137] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 152/2]