Hadith 261
خير الامور اوسطها
"The best deed is the one in which there is moderation."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 261
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے بیہقی رحمہ اللہ نے شعب الایمان میں معضلاً (انقطاعِ سند کے ساتھ) روایت کیا ہے۔ [تخريج الاحياء 347/6]
امام سخاوی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اسے ابن سمعانی نے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں مجہول راوی ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 332]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 1252] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 189] ، [كشف الخفاء 1247] ، [الفوائد المجموعة ص: 251]