"Caliphate is in Medina while monarchy is in Syria."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 257
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 766/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1188] ، مزید دیکھئے: [كنز العمال 88/6] ، [كشف الخفاء 2/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 399]