"Looking at a beautiful face is an act of worship."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 253
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے، اس کی کوئی اصل نہیں بلکہ یہ موضوع ہے۔ [كما فى المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 202] امام عجلونی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [كشف الخفاء 317/2]