Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 244
يبعث الاسلام يوم القيامة على صورة الرجل
"On the Day of Resurrection, Islam will be raised in the form of a man."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 244
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں رشدین بن سعد راوی متروک ہے، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 454] امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 137/1] امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 47/1]