حب قريش ايمان و بغضهم كفر و حب العرب ايمان و بغضهم كفر
"Love for the Quraysh is faith and hatred for them is disbelief, and love for the Arabs is faith and hatred for them is disbelief."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 241
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ہیثم بن جماز راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 459/9] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1190] ، مزید دیکھئے: [كنز العمال 44/12]