"Love the Quraysh, surely whoever loves them, Allah Almighty will love him."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 240
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں عبدالمہیمن بن عباس راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 459/9] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعیفة 650]