على امام البررة و قاتل الفجرة منصور من نصره مخذول من خذله
"Ali is the leader of the righteous and the slayer of the wicked. Whoever helps him will be helped, and whoever tries to disgrace him will be disgraced."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 238
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ذہبی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے، اس کی سند میں احمد بن عبداللہ کذاب ہے۔ [كما فى أسنی المطالب ص: 185] شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 357]