"O Ali! You are my brother in this world and the Hereafter."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 237
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ جھوٹ ہے۔ [منهاج السنة 117/7] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 97] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 351]