Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 233
سلمان منا اهل البيت
"Salman is from among our Ahl al-Bayt."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 233
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام عجلونی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 460/1] شیخ حوت رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [أسنی المطالب 756] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں کثیر بن عبداللہ راوی ہے جسے جمہور نے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 189/6]