"My Ahl al-Bayt are like stars; whichever of them you follow, you will be guided."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 231
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ الله نے اسے جھوٹ قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة فى الأحاديث الموضوعة 397] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے بھی اسے جھوٹ ہی کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 98] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 62] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 479/1]