Visiting the Prophet’s grave is a means of intercession
1 hadith
Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 213
من زار قبرى وجبت له شفاعتى
"Whoever visits my grave, intercession becomes obligatory for him."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 213
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی تمام اسناد ضعیف ہیں۔ [تخليص الحبير 255/3] امام نووی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [كما فى دفاع عن الحديث النبوي ص: 106] امام سیوطی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ذہبی رحمہ الله نے اس روایت کی تمام اسناد کو ضعیف کہا ہے۔ [الدرر المنتثرة فى الأحاديث المشتهرة ص: 19] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 5607]