"I saw my Lord at Mina riding a camel, wearing a cloak."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 212
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ہروی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث موضوع ہے، اس کی کوئی اصل نہیں۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 102] علامہ طاہر پٹنی، حافظ ابن عراق اور شیخ البانی رحمہم الله نے بھی اسے موضوع ہی قرار دیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 12] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 152/1] ، [السلسلة الضعيفة 6330]