Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 198
لو لا المراة لدخل الرجل الجنة
"If there were no women, men would enter Paradise."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 198
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں بشر بن حسین راوی متروک ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 199] امام سیوطی رحمہ الله نے بھی یہی فرمایا ہے کہ اس میں بشر متروک ہے۔ [اللآلي المصنوعة 134/2] حافظ ابن عراق رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ بشر متروک ہی نہیں بلکہ کذاب و وضاع بھی ہے۔ [تنزيه الشريعة المرفوعة 247/2]