Hadith 190
من انتهر صاحب بدعة ملا الله قلبه امنا و ايمانا
"Whoever rebukes an innovator, Allah Almighty fills his heart with peace and faith."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 190
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij { «موضوع» } :
امام عجلونی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ ملا علی قاری رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [كشف الخفاء 235/2]
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج أحاديث الاحياء 278/4]
امام ہروی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 176]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع ہی قرار دیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 15] ، مزید دیکھئے: [الأحاديث والآثار التى تكلم عليها شيخ الاسلام ابن تيمية ص: 45]